
کھیل سب کے لئے : میلبرن کے ایک فٹبال کلب نے اپنی ٹیم منیجر کے لئے خصوصی حجاب مرچنڈائز متعارف کروایا ہے
آسٹریلیا ایک ایسا ملک ہونے پر فخر محسوس کرتا ہے جہاں متنوع پس منظر کے افراد ایک دوسرے کی ثقافت کا احترام کرتے ہوئے آپس کے اختلاف کو قبول کرتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ یہاں ہر شخص کے لئے یکساں مواقع اور شمولیت کا احساس موجود




























